Sad poetry | Sad Urdu poetry | Urdu Poetry
میرے ہم سفر کا حکم تھا کہ کلام اس سے میں کم کروں۔۔۔
میرے لب ایسے سلے کہ میری چپ نے اسے رلا دیا۔
mery hum safar ka hukam tha ke kalam us see main kam karn
mery lab Asy seely ke mery chup nay usy roola deya.
ایسے الزام سے پھر کون مُکرنا چاہے
مجھکو منسوب کریں تجھ سے,یہ زمانے والے
mery hum safar ka hukam tha ke kalam us see main kam karn
mery lab Asy seely ke mery chup nay usy roola deya.
اے عشق میری ذات کی دولت قبول کر
میں ہجر بے حساب کی پہلی زکوة ہوں
ah ishq mery zat ki dolat qabul kar
mian hijar be hesab ki pehli zaqat hun
ایسے الزام سے پھر کون مُکرنا چاہے
مجھکو منسوب کریں تجھ سے,یہ زمانے والے
تُو میرے لمس کی تاثیر سے واقِف ہی نہیں
تُجھ کو چھُو لُوں تو تیری روح تک کا حصہ بن جاؤ
آنسو بہا بہا کے بھی ہوتے نہیں ہیں کم
کتنی امیر ہوتی ہیں آنکھیں غریب کی
کتنی امیر ہوتی ہیں آنکھیں غریب کی
وہ تو صدیوں کا سفر کر کے یہاں پہنچا تھا
تو نے منہ پھیر کے جس شخص کو دیکھا بھی نہیں
لوگ تعبیر کی خواہش میں مرے جاتے ہیں۔
اور ہم خواب چُھڑا لائے ہیں تعبیروں سے۔
کچھ یوں ہوا کہ جب بھی ضرورت پڑی مجھ
ہر شخص اتفاق سے مجبور ہو گیا
ہر شخص اتفاق سے مجبور ہو گیا
تُم نے گر ہاتھ چھڑانے کا ارادہ باندھا
میں نے جینے کی اذیت سے مُکر جانا ہے
ہزاروں خواب مرتے ہیں تو ایک مصرع نکلتا ہے!
ذرا سوچیں 'غزل' کتنے جنازوں کی کمائی ہے.؟
ترے وصال کے لمحے بکھر گئے مجھ سے
خدا کرے کہ ترے ہجر کی حفاظت ہو ۔۔!
حسن ہی لے ڈوبا تھا—- فقط یوسف کو
بھلا پیغمبر بھی بازاروں میں بکا کرتے ہیں..؟
قدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ہے احترام
ورنہ میں چاہتی تھی میرے ساتھ تو رہے
باندھ کر میرے بازو پر تعویز نظر کا
وہ خود مجھ پر ہی نظریں جماۓ بیٹھے ہیں
تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ
میں نے سرحد پہ جان دینی تھی
ہچکیاں تو یہی بتاتی ہیں
تو بھی ہم سے بچھڑ کے زندہ ہے
سنا ہے آنکھ میں اشکوں کا قافلہ لے کر
کسی نے بعد میں ہم کو بڑا تلاش کی
دے گیا مات محبت میں لگا کر ورنہ
میں نے اُس شخص سے تسخیر کہاں ہونا تھا
جاگنے پر بھی نہیں آنکھ سے گِرتیں کِرچیں
اِس طرح خوابوں سےآنکھیں نہیں پھوڑا کرتے
میرے ہونٹوں پہ کوئی حرفِ دعا رہنے دو
پاس میرے بھی تو کچھ بہرِ خد ا رہنے دو
مجھ کو اس سے نئے رِشتے کی مہک آتی ہے
میرے ہاتھوں پہ کھلِا رنگِ حِنا رہنے دو
فنا فی العشق کہاں چاہتوں کی بات کہاں
عطائے ربّی ہے_ جس کاچناؤ ہو جائے
کب تک تیرے فریب کو اک حادثہ کہوں
اے عشق تو نے میرا ___ تماشہ بنا دیا..
پھر تیرا ذکر کیا بادِ صباء نے مجھ سے
پھر میرے دِل کو ، دھڑکنے کے بہانے آۓ
Tags:
urdu romantic ghazal shayari
ghazal in urdu romantic
mohabbat ghazal urdu
Searches related to sad poetry sad urdu poetry
sad ghazal Shayari
No comments:
Post a Comment